سین جوآن (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں کتے اپنی جسامت اور دبدبے والی بلند آوازسے سب کو خوف میں مبتلا کر دیتے ہیں لیکن پورٹو ریکو میں ایک ایسا معصوم سا کتا بھی مو جود ہے جسے اس کی جسامت کے باعث دنیا کا سب سے چھو ٹا کتا قرار دے دیا گیا ہے۔ ملی نام کے اس کتے کے جسم کی کل لمبائی صرف 9 اعشاریہ 65 سینٹی میٹر اور وزن بھی اس مناسبت سے نہایت کم ہے۔
دنیا کا سب سے چھوٹی جسامت کاکتا
دنیا کا سب سے چھوٹی جسامت کاکتا
Sep 13, 2013