”بلیو پاسپورٹ“ پر دبئی کے راستے بلغراد پہنچ کر ہنگری کی سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے 5 پاکستانی آج وطن پہنچیں گے

”بلیو پاسپورٹ“ پر دبئی کے راستے بلغراد پہنچ کر ہنگری کی سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے 5 پاکستانی آج وطن پہنچیں گے

لاہور (خبر نگار) سیالکوٹ سے ”بلیو پاسپورٹ“ پر دبئی اور وہاں سے بلغراد پہنچ کر غیر قانونی طور پر ہنگری جاتے ہوئے گرفتار ہونے والے 5 افراد آج پاکستان واپس پہنچیں گے۔ عمر حیات، خالد احمد، شاہ تاج، نعمان احمد اور زاہد یعقوب سیالکوٹ ائرپورٹ سے دبئی اور وہاں سے بلغراد پہنچے۔ جہاں وہ پکڑے گئے۔ بلیو پاسپورٹ ان افراد کو کیسے ملے اس کی انکوائری کیلئے وزارت داخلہ نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔
بلیو پاسپورٹ
سے وہ ہنگری کی سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرتے ہوئے

ای پیپر دی نیشن