طالبان نے مذاکراتی ٹیم کے نام حکومت کو بھیج دیئے

طالبان نے مذاکراتی ٹیم کے نام حکومت کو بھیج دیئے

Sep 13, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) طالبان نے مذاکراتی ٹیم کے نام حکومت کو بھیج دیئے۔ امت رپورٹ کے مطابق یہ ٹیم 4 افراد پر مشتمل ہے، حکومت نے مزید تین نام مانگ لئے۔ سرکاری 7 رکنی ٹیم آج تشکیل دی جائے گی۔ فضل الرحمان خلیل، میجر (ر) عامر نے کہا مذاکرات کے لئے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ مولانا عصمت اللہ کا موقف ہے کہ امریکی دباﺅ مسترد کر دیا تو مذاکرات کامیاب ہو جائیںگے۔
نام

مزیدخبریں