سیاسی بحران کا حل، آرمی چیف میرے سمیت سب کے کان پکڑوا دیں: شجاعت

لاہور (آئی اےن پی) (ق) لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسےن نے کہا ہے کہ چےف آف آرمی سٹاف موجودہ حالات مےں مداخلت کر کے مےرے سمےت سب کے کان پکڑوا دےں‘حکومت مذاکرات اور معاملے کو حل کر نے مےں سنجےدہ نہےں ہے اور احتجاجی دھر نےوالوں کا حکو مت کے لوگوں پر اعتبار ختم ہو چکا ہے‘ وزےر اعظم نوازشر ےف کو استعفیٰ دےنا ہی پڑےگا۔ انہوں نے کہا کہ دھاندلی کی تحقےقات کی مےں پارلیمنٹ یا آرمی چیف کی گارنٹی کی ضرورت نہیں۔ ےہ معاملہ سپر ےم جوڈےشنل کمےشن کے ذرےعے ہی حل ہونا چاہےے اور سپر ےم جو ڈےشنل کمےشن جو بھی فےصلہ دے گا اس پر سب کو عمل کرنا ہو گا جو ےقےنا انصاف پر ہی مبنی ہو گا۔ اےک سوال کے جواب مےں چوہدری شجاعت حسےن نے کہا کہ آرمی چےف جنرل راحےل شر ےف کو موجودہ سےاسی بحران کےلئے آگے آنا چاہےے اور مداخلت کرےں جب ان سے سوال کےا گےا کہ جنرل راحےل شر ےف کو آکر کےا کر نا چاہےے ؟تو اس پر انہوں نے کہا ان کو مےرے ساتھ سب کے کان پکڑوا دےنے چاہےے تاکہ مسئلہ حل ہوسکے۔
شجاعت

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...