راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گی۔ دفعہ 144 کے تحت لائوڈ سپیکر اور اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہو گی۔ دفعہ 144 کا نفاذ دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
دہشت گردی کا خطرہ، راولپنڈی میں بھی ڈبل سواری پر پابندی
Sep 13, 2014