آپریشن راہِ نجات کے ساڑھے 3 ہزار سے زائد متاثرہ خاندان واپس شمالی وزیرستان چلے گئے

Sep 13, 2015

ٹانک (این این آئی) جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہِ نجات کے ساڑھے 3 ہزار سے زائد خاندان واپس شمالی وزیرستان میں اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ جنوبی وزیرستان کے آپریشن راہِ نجات کے متاثرین کی ٹانک سے واپسی کا بارہواں مرحلہ 31 اگست کو شروع ہوا تھا جو 23 ستمبر تک جاری رہیگا۔

مزیدخبریں