پرویز رشید سلک روڈ کلچرل فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید ماسکو روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سلک روٹ کلچرل فورم کے دوروزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن