لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر محمد اشرف بھٹی میاں طارق فیروز اور فنانس سیکرٹری شیخ محمد نعیم بادشاہ نے کہا کہ 9 ستمبر کی تاریخ ساز ہڑتال ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ریفرنڈم تھا انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑ کر ود ہولڈنگ ٹیکس فی الفور ختم کرنے کا اعلان کریں۔
9 ستمبر کی ہڑتال ود ہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ریفرنڈم تھا :انجمن تاجران
Sep 13, 2015