جناح کالج کا رزلٹ شاندار رہا

لاہور( پ ر) جناح اسلامیہ کالج پیکو روڈ گرلز کا رزلٹ انتہائی شاندار رہا ۔ کامرس میں 98% اور FSC انجینئرنگ میں 88% طالبات کامیاب رہی ۔ اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مہمان خصوصی پروفیسر ارسلان عبد الرحیم نے کالج میں نئے داخل ہونے والے طلباء سے خطاب میں کہا کہ وہ اپنے اندر جنون پیدا کریں تاکہ ڈاکٹر انجینئر یا اکائوٹنٹ بن سکیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...