اظہارتعزیت

Sep 13, 2016

الہ آباد+ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت) صحافی مہر اسماعیل جاوید کے بیٹے کی وفات پر پاکستان میڈیا کونسل الہ آباد کاتعزیتی اجلاس جاوید چوہدری کی زیرِ قیادت منعقد ہوا جس میں مرحوم کیلئے فاتحہ خانی کی گئی اور مرحوم کے بلند درجات مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی گئی اجلاس میں مہر اسماعیل جاوید کے بیٹے کی پر اسرار موت پر غورو خوض بھی کیا گیا اس موقع پر خبیب جتالہ ڈاکٹر طفیل عابد نصر خیالی اشفاق ندیم مہروسیم ملک نذیر احمد رانا ظفر اقبال اسماعیل لکی ملک پرویز محمد آصف و دیگر نے شرکت کی ۔

مزیدخبریں