عید کی شاپنگ کے دوران بچھڑنے والا ڈیڑھ سالہ بچہ والدین کو مل گیا

ننکانہ صاحب(نامہ نگار)نواحی گائوں چک نمبر 565کا رہائشی اجمل خاں اپنی فیملی کے ہمراہ عید کی شاپنگ کرنے ننکانہ صاحب آیا جہاں رش کی وجہ سے اس کا ڈیڑھ سالہ بیٹا فیضان علی بازار میں گم ہوگیا والدین نے اپنے کمسن بچے کو بازار میں بہت ڈھونڈا مگر وہ انہیں نہ ملا والدین کی پریشانی دیکھ کر ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی محمد اسلم نے والدین کے ساتھ ملکر بچے کی تلاش شروع کردی بالآخر اے ایس آئی محمد اسلم نے بچے کو ڈھونڈ لیا اور ڈھونڈ کر پریس کلب لے آیا جس کے بعد محمد اسلم نے فیضان علی کے والدین کو ڈھونڈنا شروع کردیا ۔پنے گم شدہ بچے کو دیکھ کر والدین کی آنکھوں خوشی کے آنسو آگئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...