حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد میں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں اشتہاری مجرم سمیت2افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایس ایچ او سائٹ ایریا عمران رشید پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سائٹ ایریا میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارنے پہنچے تو وہاں ملزموں اور پولیس کے درمیان فائرنگ ہو گئی۔