ناروے:حکمران کنزرووٹیو پارٹی عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب

Sep 13, 2017

اوسلو(صباح نیوز)ناروے میں کنزرویٹو پارٹی کی رہنما وزیراعظم ارنا سولبرگ نے مزید چار سال کے لئے ملک کے عام انتخابات میں بھارتی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ناروے کے الیکشن سے متعلق ادارے کے مطابق انہوں نے 93 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد 169 رکنی پارلیمنٹ میں 88 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل کر لی ہے۔

مزیدخبریں