ریجنل بوائے سکاﺅٹس ایسوسی ایشن کا تین روزہ طبی امدادی کیمپ 20ستمبر سے شروع ہوگا

لاہور (پ ر) ریجنل بوائے سکاﺅٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سالانہ اجلاس ہوا۔ صدارت سیکرٹری تنظیم راحت جعفری نے کی۔ مہمان خصوصی ممتاز شاعرہ ادیبہ صبا ممتاز بانو‘ محمد اقبال کمبوہ‘ مقصود چغتائی‘ محمدحسین، سمیع اللہ اور بوائے سکاﺅٹس نے شرکت کی۔ 20 سے 23ستمبر تین روزہ فری ابتدائی طبی امدادی کیمپ ریجنل بوائے سکاﺅٹس ہیڈکوارٹر 15-A ایبٹ روڈ پر ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن