لاہور (پ ر) جامع مسجد پیر شیرازی اور رہائش گاہ بیگم کوٹ میں سیدنا حضرت عثمان غنی کے ذکر کی محفلوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان مولانا محمد علی قادری نے کہا کہ آپ شروع ہی سے بڑے پیمانے پر تجارت کی بدولت صاحب ثروت تھے اور آپ کی مبارک زندگی پاکیزہ سادگی سے عبادت تھی حضرت عثمان غنیؓ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
حضرت عثمان غنیؓ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے: مولانامحمد علی قادری
Sep 13, 2017