رائیونڈ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کی حقیقی وارث غنوی بھٹوجلد پنجاب کا دورہ اور قومی و صوبائی امیدوارکھڑے کریں گی جبکہ این اے 128میںانہوں نے چودھری احمد گجر کو قومی اسمبلی کا امیدوار نامزد کیا ہے، امیدواراین اے 128 کے چودھری احمد گجر نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق جنرل ڈکٹیٹر ضیاالحق پیپلزپارٹی کو تو ختم نہ کر سکا لیکن زرداری ٹولے نے اقتدار میں آتے ہی ورکروں کی اہمیت کو نظرانداز کرنے کے باعث آج پیپلز پارٹی اس حال کو پہنچی ہے۔
پیپلزپارٹی کی حقیقی وارث غنوی بھٹو جلد پنجاب کا دورہ کریں گی:چودھری احمدگجر
Sep 13, 2017