مزنگ: فٹ پاتھ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

لاہور (نامہ نگار) مزنگ کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر فٹ پاتھ پر 37 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے منتقل کر دی۔

ای پیپر دی نیشن