لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے) شادی کی مووی خراب کرنے والے سٹوڈیو مالک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری٭پنجاب یونیورسٹی کے ملازم کو ترقی نہ ملنے پر وائس چانسلر کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم٭بنک انتظامیہ کی غفلت سے 14 لاکھ سے محروم ہونے والے شہری کی محتسب میں درخواست ٭ہائیکورٹ کی 65 ایکڑ زرعی اراضی پر ویسٹ ڈمپنگ کرنے کے خلاف درخواست کے ساتھ نوٹیفکیشن لگانے کی ہدایت٭گوالمنڈی میں جائیداد پر قبضہ اور ڈی سیل کرنے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ٭مصالحتی عدالتوں نے ستمبر کے 11 روز میں 14 کیس نمٹا دیئی٭یونان‘ جنوبی افریقہ اور لیبیا سے ڈی پورٹ 20 افراد کی ضمانتیں منظور٭بغیر لائسنس پریکٹس کرنے والے 3 میڈیکل سٹور مالکان کو جرمانی٭مصالحتی عدالت کے 2 جج ٹریننگ پر چلے گئے۔
٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭
Sep 13, 2017