یونس آباد میں موجود آر اوپلانٹ کی بجلی عدم ادائیگی کے باعث منقطع کی گئی ، کے الیکٹرک

Sep 13, 2017

کراچی( اسٹاف رپو رٹر) کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق یونس آباد کے نزدیک موجود آر اوپلانٹ کی بجلی عدم ادائیگی کے باعث منقطع کی گئی ہے۔ آر اوپلانٹ کی جانب سے گزشتہ چار ماہ سے ماہانہ بلوں کی ادائیگی نہیں کی گئی جب کہ پلانٹ پر واجب الادا رقم 3کروڑ80لاکھ روپے ہے۔ کے الیکٹرک کے عملے نے متعدد نوٹسزبھیجے مگر عہدیداران کی جانب سے ادائیگی نہیں کی جار ہی۔

مزیدخبریں