عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف بردران اور فیملی ملوث ہے.عدالت سے کہوں گا کہ نیب سے پوچھے کہ نیب کیوں پہرہ نہیں دے سکتی.عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں عوامی مسلم لیگ اکیلی ہے.ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے.اس حوالے سے رات کو نوٹس ملا تو سیدھا لندن سے پہنچا ہوں۔ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کیس میں شریف بردران اورفیملی ملوث ہے.عدالت سے کہوں گا کہ نیب سے پوچھے کہ نیب کیوں پہرہ نہیں دے سکتی جبکہ نیب نے کہا تھا کہ حدیبیہ پیپرملزکا کیس کھولیں گے۔