مرحلہ اطاعت

Sep 13, 2018

خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلاچوں و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہوجاتا ہے یعنی حقیقی آزادی(حریت) احکام الٰہی کی تکمیل سے پیدا ہوتی ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)

مزیدخبریں