برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کے بھائی ہوٹل میں مردہ پائے گئے

لندن( عارف چودھری ) برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کے بھائی ہوٹل میں مردہ پائے گئے ذرائع کے مطابق 52سالہ طارق جاوید ہوٹل کے ٹب میں ڈوب کر ہلاک ہوئے تحقیقات جاری ہے مختلف ایجنسیاں خفیہ طریقے سے معلومات حاصل کر رہی ہیں تحقیقات کے بعد تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...