سکھر (اسپورٹس ڈیسک) ایس ایس بی انٹر ڈویژنل آرم ریسلنگ چیمپئن شپ (ویمن) میں سنیئر اور جونیئر کی دس دس ویٹ کیٹگری کے مقابلے ہوئے گرلز کے جونیئر ویٹ کیٹگری کے مقابلے میں 30کے جی ویٹ کیٹگری میں عائشہ نوید،۔ 35کے جی ویٹ کیٹگری میں کراچی کی حفصہ سخاوت ،40کے جی ویٹ کیٹگری کے مقابلے میں حیدرآباد کی طوبہ وحید ۔45کے جی ویٹ کیٹگری میں سکھر کی بدر النساء علی ،50کے جی ویٹ کیٹگری کے مقابلے میںکراچی کی سبیکا حیدر، 55کے جی ویٹ کیٹگری میںسکھر کی اقراء حمید ،60کے جی ویٹ کیٹگری میں کراچی کی زر گل اسلم ،65کے جی ویٹ کیٹگری می کراچی کی لائبہ اظہر،، 70کے جی ویٹ کیٹگری میںکراچی کی اوکاشہ سائہتو،، 75کے جی ویٹ کیٹگری میںسکھر کی حرا حمید ،+ 80کے جی ویٹ کیٹگری میںحیدرآباد کی کنزی گل نے فتوحات سمیٹیں ۔میچ ریفری کے فرائض شہلا افتخار ،طارق حفیظ ، وسیم علوی اور ایس ایم ناصر علی نے انجام دئیے۔گرلز سنیئر35کے جی ویٹ کیٹگری میں کراچی کی ثنیہ احسن، حیدر آباد کی سحر گل،حیدرآباد کی سدرہ عباسی،کراچی کی زرا انصاری،کراچی کی آرزو خان، ، کراچی کی انس اختر ،کراچی کی قرۃ العین عینی ،حیدرآباد کی کرن خان ،حیدرآباد کی فہمیدہ ملک نے بے نظیر آباد کی ماروی کو شکست دے کر کامیابی سمیٹی ۔میچ ریفری کے فرائض شہلا افتخار ،طارق حفیظ ، وسیم علوی اور ایس ایم ناصر علی نے انجام دئیے۔