محرام الحرام :ماتمی جلوسوں کو ایمرجنسی کور مہیا کرنے کے حوالے سے اجلاس

لاہور(نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سرو س(ریسکیو1122 )ڈاکٹر رضوان نصیر نے تمام اضلاع کی جانب سے محرام الحرام میں ماتمی جلوسوں کو ایمرجنسی کور مہیا کرنے کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور ویڈیو لنک پر حساس اضلاع کے ضلعی ایمرجنسی افسران سے تفصیلی بات کی ۔ڈی جی ریسکیو نے کہا کہ 9اور10محرم الحرام کو ریڈکوڈ نافذ کردیاجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن