لاہور (خصوصی نامہ نگار ) جماعۃ الدعوۃ لاہور کے مسئول ابو الہاشم ربانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی منزل کے حصول تک جاری رہے گی۔ کشمیری قوم بدترین بھارتی ظلم و بربریت کے باوجود میدان میں کھڑی ہے۔ حکومت پاکستان پر فرض ہے کہ کشمیریوں کی تحریک کی ہر طرح کی مدد و حمایت جاری رکھے۔ محرم الحرام اُمت مسلمہ کے لیے ہجرت اور شہادتوں کے عظیم دروس سے مزین ہے۔
کشمیری آج بھی پاکستان کواپنا وکیل سمجھتے ہیں‘ حمایت جاری رکھی جائے:ابوالہاشم
Sep 13, 2018