چین نے 3 نئے سیٹلائٹس خلاء میں بھیج دیئے

بیجنگ(آن لائن) چین نے تین سیٹلائٹس خلاء میں روانہ کر دیئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ شانکسی میں تائیون سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے لانگ مارچ فور بی کیئریئر راکٹ کے ذریعے ایک ریسورس سیٹلائیٹ اور دو چھوٹے سیٹلائیٹس خلاء میں روانہ کئے گئے ہیں ۔ چین کی خلائی ٹیکنالوجی اکیڈمی کا تیارہ کردہ ’’ زیڈ وائی ون زیرو ٹو ڈی ‘‘ ریسورس سیٹلائیٹ چین کے خلائی بیسڈ انفسراسٹرکچر کا اہم حصہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...