نائیجیریا: ریاست بورنو میں عسکری ٹھکانے پر حملے، 9 فوجی ہلاک

ابوجا (اے پی پی) نائیجیریاکی شمال مشرقی ریاست بورنومیںبوکوحرام کے ملٹری بیس پر حملے میں ایک سرکاری اہلکار سمیت9فوجی ہلاک ہوگئے۔نائیجرین سکیورٹی ادارے کے مطابق بوکوحرام کے جنگجوئوں نے بورنو کے علاقہ گوڈومبلی میں ملٹری بیس کو نشانہ بنایا جس میں 9 فوجی جاں بحق اور 27 لاپتہ ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن