مودی اوربھارت کی بربادی کے دن قریب آ گئے ہیں: ثنا ظفر

لاہور (پ ر) معروف سماجی رہنما اور فیشن ڈیزائنر ثناء ظفر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہتھکنڈے ناکام تحریک آزادی کامیاب ہو کر رہیگی پاکستان کا ہرشہری مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے ساتھ ہے مودی اور بھارت کی بربادی کے دن قریب آ گئے ہیں پاکستانی فوج اور قوم بھارت کی کسی بھی غلطی پر سبق سکھانے کیلئے تیار ہے ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھنا بھارت کی سب سے بڑی غلط فہمی ہوگی پاکستان اورکشمیر کا رشتہ خون اور روح کا ہے دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کر سکتی بھارت کو بہت جلد کشمیر چھوڑ کر بھاگنا پڑے گا قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا ہم اپنی شہ رگ دشمن کے قبضہ سے چھڑا کر رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن