ہسپانوی باشندوں کیلئے ایل ایس کورئیل پیلس 8 واں عجوبہ

میڈرڈ (نیٹ نیوز) سین کے بادشاہ کی تاریخی رہائش گاہ ایل ایسکورئیل پیلس میں موجود بادشاہوں کے قبرستان میں ماضی کے سبھی ہسپانوی بادشاہ مدفون ہیں اور ہسپانوی باشندے محل کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیتے ہیں۔ میڈرڈ سے 45 کلومیٹر دور قصبے ایل ایسکورئیل کے نواح میں 207 میٹر طویل اور 161 میٹر چوڑا یہ محل دنیا بھر میں نشاۃ ثانیہ کے طرزتعمیر کی سب سے بڑی نشانی ہے۔

ای پیپر دی نیشن