پنجاب میں زیادتی کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں:بیرسٹر مختاراحمد

لاہور ( کلچرل رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر بیرسٹر مختار احمد ٹاٹری نے پنجاب میں بڑھتی ہوئی وارداتوں‘ لاقانونیت ‘ بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ رنگ روڈ پر خاتون کے ساتھ بہیمانہ تشدد کی انکوائری لاہور ہائی کورٹ کے جج سے کروائی جائے۔ پاک سر زمین پارٹی اس گینگ ریپ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...