معاشرہ میں اخلاقی تنزلی انتہا کو پہنچ گئی‘ اسلامی نظام واحد حل ہے: پروفیسر مزمل احسن شیخ

لاہور (پ ر) پروفیسر مزمل احسن شیخ نے کہا ہے کہ معاشرے میں اخلاقی تنزلی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ مجرم دندناتے پھر رہے ہیں اور مظلوم  کو کہیں انصاف نہیں ملتا۔ زبانی جمع خرچ سے مسائل حل نہیں ہونگے۔ اﷲ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں مجرموں کو سخت سزائیں دی جائیں تو معاشرہ درست ہو سکتا ہے۔ بچوں‘ خواتین سے زیادتی کرنے والے کسی معافی کے مستحق نہیں۔ انہیں اسلامی سزائیں دی جائیں تاکہ کسی کو ایسی حرکت کرنے کی جرات نہ ہو۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...