لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے اضافے سے 194 روپے، زندہ برائلر مرغی3 روپے اضافے سے134 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے132روپے فی درجن رہی۔
برائلر گوشت 4 روپے کلو مہنگا انڈے 132 روپے درجن ہو گئے
Sep 13, 2020