چاچو شہباز مجھے برطانوی عدالت لے جانیکا وعدہ وفا نہیں ہوا: شہزاد اکبر 

Sep 13, 2020

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ چاچو آپ نے مجھے لندن کی عدالت میں لیجانے کا وعدہ ایک سال پہلے کیا تھا جو آج تک وفا نہیں ہوا۔ بالکل ایسے جیسے آپ نے آصف زرداری کو لاڑکانہ کی گلیوں میں گھسیٹنے کا عزم کیا تھا۔ ویسے اب تو منی لانڈرنگ کا ریفرنس بھی فائل ہو گیا ہے۔ مشورہ ہے سلمان شہباز کو واپس بلا لیں وہاں پکڑ نہ  ہو جائے۔

مزیدخبریں