آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلا ون ڈے  ہرا دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے9 وکٹ پر 294 رنز بنا ئے۔295 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 9 وکٹ پر 275 رنز بنا سکی۔دوسرا میچ آج اور تیسرا  16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...