آسٹریلوی فیلڈر کو گیند لینے  سٹیڈیم سے باہر جانا پڑا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرونا میں کرکٹرز کی محنت بھی ڈبل ہوگئی۔انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کو گیند ڈھونڈنے کیلئے گراؤنڈ کی پارکنگ میں جانا پڑگیا۔کمنز کی گیند پر بلنگز نے چھکا مارا تو گیند پارکنگ میں چلی گئی  تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...