غریبی گرانی ……ظفر علی راجا

Sep 13, 2020

ہے ایمان آزادیوں پر ہمارا
نہیں کوئی صیاد اپنے وطن میں 
غریبی بھی آزاد دھرتی پہ اپنی
گرانی بھی آزاد اپنے وطن میں 

مزیدخبریں