رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) گزشتہ شب بستی طالب شاہ مسلم چوک کے رہائشی تین حقیقی بھائی محمد طارق ‘ محمد ساجد اور محمد عارف اپنے گھر میں واقع کنوئیں کی مرمت کررہے تھے کہ کنوئیں میں شدید گرمی اور حبس کے باعث تینوں بیہوش ہوکر گہرائی میں جاگرے ۔ اطلاع پاکر ریسکیو کے عملہ نے بروقت امدادی کارروائی کر کے تینوں حقیقی بھائیوں کو زندہ بچالیا ۔
مرمت کے دوران 3 بھائی کنوے میں جاگرے‘ ریسکیو عملہ نے زندہ بچا لیا
Sep 13, 2020