مراد علی شاہ 3 ماہ میں  تیسری بار امریکہ چلے گئے 

Sep 13, 2021

کراچی (آئی این پی )  وزیراعلی سندھ کراچی ائیرپورٹ سے امارات ائیر لائن کی پرواز  ای کے 603 سے امریکا کے لیے روانہ ہوئے۔ مراد علی شاہ امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے، وہ امریکا میں پارٹی کارکنان اور دیگر حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔   وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا 3 ماہ میں یہ تیسرا امریکا کا دورہ ہے۔

مزیدخبریں