لاہور (نامہ نگار) بھارت میں انتقال کرنے والی 2 افغان خواتین کی میتیں بھارتی حکام نے واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردی ہیں۔ جو ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ا یدھی ایمبولینس کے ذریعے افغانستان کے حوالے کرنے کے لئے پاک افغان بارڈر طورخم پہنچائی جائیں گی۔ نام نسرین شیرازی اور بی بی عائشہ ہیں۔