وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ  میں 44 فیصد اضافہ‘ نوٹیفکیشن جاری

Sep 13, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وفاقی ملازمین کے کرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات ملازمین کے لیے ہے۔

مزیدخبریں