قومی ادارہ صحت اور قائداعظم یونیورسٹی میںمفاہمتی یادداشت پر دستخط

Sep 13, 2021

اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی ادارہ صحت اور قائداعظم یونیورسٹی نے دونوں اداروں کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق این آئی ایچ اور قائد اعظم یونیورسٹی نے دونوں اداروں کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے جس کا مقصد ماہرین تعلیم اور محققین کے کام کو مربوط بنانا ہے۔

مزیدخبریں