انٹرسٹی انڈر 19،   پنٹی گولر راؤنڈ  میچ آج ملتان اور بہاولنگر کے درمیان ہوگا 

ملتان (جنرل رپورٹر)انٹرسٹی انڈر 19 سدرن پنجاب کرکٹ چیمپئن شپ کے پنٹی گولر راؤنڈ کیلئے فیصلہ کن میچ آج ملتان اور بہاول نگر ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کے مابین ملتان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ ہیڈ محمد والا میں کھیلا جائیگا۔ جبکہ ڈسٹرکٹ وہاڑی اور مظفرگڑھ کی ٹیمیں پہلے ہی پینٹنگولر مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں ۔واضح رہے کہ ملتان اور ڈسٹرکٹ بہاولنگر کی ٹیموں نے آپنے ابتدائی میچز میں خانیوال، لودھراں اور ڈسٹرکٹ بہاولپور کی ٹیموں کے خلاف کامیابی حاصل کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...