برانڈ سو مارکیٹنگ نے کنزیومر  چوائس ایواڈز 2021ء میں  بہترین پی آر اور مارکیٹنگ کا  ایوارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)برانڈ سو مارکیٹنگ نے 15 ویں کنزیومر چوائس ایواڈز 2021میں بہترین پی آر اور مارکیٹنگ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق، قونصل جنرل جاپان اسومورا توشیکازو، انڈونیشیا جون کنکورو، ملائیشیا خیر النزران، یمن مرزا اشتیاق بیگ، معروف اداکارہ جویریہ سعود سمیت دیگر شریک تھے۔

ای پیپر دی نیشن