آئندہ عام انتخابات میں  حصہ لوں گا: حیات اللہ ترین 

Sep 13, 2021

اڈا ذخیرہ (نامہ نگار) سابق ایم این اے نواب حیات اللہ خان ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے بیٹوں نوابزادہ برہان اللہ خان ترین اور نوابزادہ نصراللہ خان ترین کے لئے متوقع بلدیاتی انتخابات میں تحصیل کونسل  دنیاپور کے لئے کمپین شروع کر دی ہے اگر عوام نے کہا تو میں آئندہ عام انتخابات میں این اے 160سے الیکشن میں بھرپور حصہ لوں گا۔

مزیدخبریں