اورماڑہ(نامہ نگار) محکمہ فشریز کی کارراوئی غیر قانونی ٹرالرنگ میں مصروف ٹرالر دھرلیا گیاسیکریٹری فشریز بابر خان کاکڑ کی حکم ڈائریکٹر میرین فشریز گوادر احمد ندیم کی خصوصی ہدایت اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر گڈانی سہراب مگسی و اسسٹنٹ ڈائریکٹر اورماڑہ *افتخار بادینی کی زیر نگرانی میں پٹرولنگ انچارج محمد علی دہوار نے اپنے پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ دوران گشت اورماڑہ کے مشرقی ساحل کوہ پچ کے مقام پر غیر قانونی فشنگ کرتے ہوئے سندھ کے ٹرالر یا کو تحویل میں لے لیا۔