برائلر گوشت کی قیمت9روپے کم ،انڈے فی درجن 2 روپے اضافہ

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے357روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے238روپے فی کلو رپی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 236روپے فی درجن ہو گئی۔
اگست میں لاکھوں روپے جرمانہ‘2مقدمات ‘ 7 پروڈکشن
 

ای پیپر دی نیشن