پنجاب میںہونیوالے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کلین سویپ کریگی :وقاص محمود

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما و پی پی141کے امیدوار چودھری وقاص محمود مان نے کہاہے کہ عمران خان کے جلسوں میںعوام کا جم غفیر دراصل انکے بیانیہ پر پاکستانی عوام کا بھر پور اعتماد کااظہار ہے جس سے حکمران خائف ہوکر سیاسی انتقامی کارروائیاں کررہے ہیں عمران خان پاکستان کی سیاست کی مسلمہ حقیقت بن چکے ہیں اور پوری قوم انکی قیادت میں نئے پاکستان کے قیام کی تحریک میںشامل ہوچکی ہے پنجاب میںہونیوالے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف ایک بار پھر کلین سویپ کریگی عمران خان دن بدن مضبوط اور مقبول ہوتے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...