منشیات کے عادی افراد کو نفرت کی نہیں علاج کی ضرورت ہے:ڈاکٹر سجاد 

بھکھی(نامہ نگار) لائف کیئر ترک منشیات ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو افسر ڈاکٹر سجاد نے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال کے عادی افراد معاشرے کیلئے بے سود ثابت ہوتے ہیں اور انکی زندگی بھی کسی طرح کارگر نہیں رہتی نہ تو یہ خود کو معاشی طور پر اپنے پائوں پر کھڑا کرسکتے ہیں نہ ہی یہ اپنے اہلخانہ اور عزیز و اقرباء کیلئے کسی طرح سے مفید ثابت ہوسکتے ہیں منشیات کے عادی افراد کو نفرت کی نہیں توجہ اور علاج کی ضرورت ہے تاکہ انہیں معاشرے کا سود مند شہری بنایا جاسکے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...