کپاس کی خریداری کیلئے اپٹما کا وفد تنزانیہ روانہ


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گوہر اعجاز کی قیادت میں اپٹما کا 3 رکنی وفد تنزانیہ روانہ ہو گیا۔ گوہر اعجاز نے کہا ہے وفد تنزانیہ میں کپاس کی خریداری کے معاہدے کرے گا۔ سیلاب سے پاکستان کو 35 لاکھ گانٹھ کا نقصان ہوا۔ جس کی مالیت ڈیڑھ ارب ڈالر ہے۔ تیس لاکھ کپاس کی گانٹھوں کی فوری ضرورت ہے۔
تنزانیہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...