وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بلا لیا، 6 نکاتی ایجنڈا جاری

Sep 13, 2022


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں صبح 11 بجے ہو گا۔ وفاقی کابینہ میں سیلاب کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

مزیدخبریں